غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر ملزم گرفتار
موچھ (نمائندہ دنیا)غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے دوران چیکنگ مہر خان سے رائفل 44 بور برآمد کی۔
جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ موچھ میں مقدمہ درج کر لیا۔