نسیم اختر نے پی ایچ ڈی اردو ڈگری مکمل کر لی
دریاخان(نمائندہ دنیا )قرطبہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ اردو کی سکالر نسیم اختر نے پی ایچ ڈی اردو نے اپنا تحقیقاتی مکالمہ اور ڈگری مکمل کر لی نسیم اختر کا اردو میں پی ایچ ڈی مقابلہ میں شاندار کامیابی سکالر نسیم اختر اردو کیلئے اپنا تحقیقاتی مکالمہ کامیابی سے مکمل کر لیا ۔
انہوں نے یہ تحقیق بہت ہی قابل پروفیسر ڈاکٹر حمید الفت ملتانی کی زیر نگرانی انجام دی اساتذہ کرام اور تعلیمی حلقوں نے نسیم اختر کو نمایاں علمی کامیابی پر مبارک باد پیش کی۔