چور موٹر وے کی بھاری مالیت کی سائیڈ جالیاں کاٹ کر رفوچکر

 چور موٹر وے کی بھاری مالیت کی سائیڈ جالیاں کاٹ کر رفوچکر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نامعلوم چور موٹر وے کی بھاری مالیت کی سائیڈ جالیاں کاٹ کر رفوچکر ہو گئے ۔

بتایا جاتا ہے کہ کوٹ راجہ کے قریب نامعلوم نے موٹروے کی سائیڈ جالیاں کاٹ کرچوری کر لیں جن کی مالیت چالیس ہزار روپے سے زائد بتائی جاتی ہے ، اطلاع ملنے پر موٹر وے پولیس نے موقع پر پہنچ کر حفاظتی انتظامات شروع کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں