خاتون نے مزاحمت کر کے عزت بچا لی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) خاتون نے مزاحمت کر کے عزت بچا لی ،بتایا جاتا ہے کہ 47شمالی میں غلام عباس نامی شخص نے مبینہ طور پر اﷲ بخش کے گھر میں داخل ہو کر اس کی بیوی مسماۃ(ف) کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم خاتون کی مزاحمت اور شور پر ملزم بھاگ نکلا پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی۔
خاتون نے مزاحمت کر کے عزت بچا لی ،بتایا جاتا ہے کہ 47شمالی میں غلام عباس نامی شخص نے مبینہ طور پر اﷲ بخش کے گھر میں داخل ہو کر اس کی بیوی مسماۃ(ف) کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم خاتون کی مزاحمت اور شور پر ملزم بھاگ نکلا پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی۔