بھکر پولیس کو مطلوب2 ملزمان گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد

بھکر پولیس کو مطلوب2 ملزمان  گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد

کندیاں (نمائندہ دنیا )پپلاں پولیس کی کاروائیبھکر پولیس کو مطلوب2 ملزمان گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمہ درج۔

بیلاس سکنہ چک نمبر 17ایم ایل سے رائفل ،کلاشنکوف برآمد کی جسکا اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ کرکے تھانہ پپلاں میں مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں