مساجد پر بھاری نفری تعینات

 مساجد پر بھاری نفری تعینات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صہیب اشرف کی ہدایت پر ضلع بھر میں پولیس الرٹ، امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اہم مساجد اور امام بارگاہوں پر بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے ۔

 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صہیب اشرف کی ہدایت پر ضلع بھر میں پولیس الرٹ، امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اہم مساجد اور امام بارگاہوں پر بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں