فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

 فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 18شمالی کا رہائشی محمد شیراز جو کہ قریبی گاؤں سے واپس اپنے گھر جا رہا تھا کہ علاقے کے قبرستان کے قریب اسے نامعلوم شخص نے فائرنگ کر کے نوجوان کو شدید زخمی کر دیا ۔

 18شمالی کا رہائشی محمد شیراز جو کہ قریبی گاؤں سے واپس اپنے گھر جا رہا تھا کہ علاقے کے قبرستان کے قریب اسے نامعلوم شخص نے فائرنگ کر کے نوجوان کو شدید زخمی کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں