نہری پانی چوری ،11کاشتکار گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)غیر قانونی طور پر فصلیں سیراب کرتے ہوئے انور،سلیم، نواز،احمد حسن،صدام وغیرہ 11کاشتکاروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور زیر زمین بچھائے گئے پائپ قبضہ میں لے کر مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔
غیر قانونی طور پر فصلیں سیراب کرتے ہوئے انور،سلیم، نواز،احمد حسن،صدام وغیرہ 11کاشتکاروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور زیر زمین بچھائے گئے پائپ قبضہ میں لے کر مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔