ایک جواری گرفتار ، دو فرار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ عطاء شہید پولیس نے چک نمبر107جنوبی میں چھاپہ مار کر جواء کھیلنے میں مصروف ایک شخص کو قابو کر لیا جبکہ تین فرار ہو گئے پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ عطاء شہید پولیس نے چک نمبر107جنوبی میں چھاپہ مار کر جواء کھیلنے میں مصروف ایک شخص کو قابو کر لیا جبکہ تین فرار ہو گئے پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔