زیادتی کی کوشش،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے ڈورے والا میں عاقب اور ممتا ز نے 16سالہ(ث) کو پکڑ کر زبردستی مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم لڑکی کی مزاحمت پر ملزمان بھاگ نکلے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
نواحی علاقے ڈورے والا میں عاقب اور ممتا ز نے 16سالہ(ث) کو پکڑ کر زبردستی مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم لڑکی کی مزاحمت پر ملزمان بھاگ نکلے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔