معر کہ حق پاکستا ن کی تاریخ کا سنہر ی با ب ،تسنیم ا حمد قریشی

معر کہ حق پاکستا ن کی تاریخ  کا سنہر ی با ب ،تسنیم ا حمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت تسنیم ا حمد قریشی ضلعی صد ر و ممبر ڈی سی سی ملک حا مد نو ازاعوا ن ایڈوکیٹ سٹی سیکر ٹر ی اطلاعات شیخ کا مر ا ن شہزاد تحصیل صد رسلانوا لی وسا بق ٹکٹ ہولڈر را ئے حسن رضابھٹی ایڈوکیٹ نے۔۔۔

 معر کہ حق بنیا ن المر صو ص کو ایک سال مکمل ہو نے پر اپنے پیغا م میں کہا کہ معر کہ حق پاکستا ن کی تاریخ کا سنہر ی با ب اور قو م کے مثا لی عز م کا مظا ہر ہ تھا ہما ر ی قابل فخر افواج نے میدا ن جنگ میں ا ذلی دشمن بھار ت کو عبرتنا ک شکست د ی۔ یہ فتح ہتھیا روں کی نہیں بلکہ عز م و حوصلے کی جیت تھی۔ قو م نے بھاری جا رحیت کا منہ توڑ جوا ب د یا ہما ر ی افوا ج نے بھر پور طریقہ سے اپنی پیشہ وارانہ صلا حیتوں کا مظاہر ہ کر تے ہو ئے ثا بت کیا کہ ہما ر ا دفاع نا قابل تسخیر ہے ا گر ہندوستا ن سمیت کسی بھی دشمن نے وطن عز یز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو ا س کی آنکھ نکا ل دی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں