اسسٹنٹ کمشنر میانوالی کا واں بھچراں کادورہ

 اسسٹنٹ کمشنر میانوالی  کا واں بھچراں کادورہ

واں بھچراں( نمائندہ دنیا) اسسٹنٹ کمشنر میانوالی کا واں بھچراں کادورہ۔ تاریخی کنواں اور واں بھچراں میں نکاسی آب و بند سیوریج سسٹم چیک کیا۔

 گزشتہ روز اسٹنٹ کمشنر میانوالی سلمان قیوم شیخ نے دیگر افسران اور محکمہ مال کے عملہ کے ہمراہ واں بھچراں کے تاریخی شیر شاہ سوری باولی کا وزٹ کیا۔ اور گزشتہ روز کنواں پر لگنے والی لائیٹنگ کو چیک کیا۔ بعدازاں انہوں نے واں بھچراں شہر محلہ پہلوان خیل کی خراب سیوریج سسٹم کو چیک کیا۔صحافی حسن ناصر بھچر نے انہیں شہر میں سیوریج سسٹم۔ نکاسی آب اور صفائی کے مسائل سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں صفائی سمیت دیگر تمام مسائل کو جلد کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں