غیر معیاری زرعی ادویات ،دکانیں سیل

غیر معیاری زرعی ادویات ،دکانیں سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محکمہ زاعت شعبہ پسیٹی سائیڈ کی ٹیم نے اندرون شہر غلہ منڈی میں چیکنگ کے دوران ایک دکان سے زائد المیعاد اور غیر معیاری زرعی ادویات کی بھاری مقدار برآمد کر کے سٹاک سیل کر دیا، مقدمہ درج کروا دیا۔

محکمہ زاعت شعبہ پسیٹی سائیڈ کی ٹیم نے اندرون شہر غلہ منڈی میں چیکنگ کے دوران ایک دکان سے زائد المیعاد اور غیر معیاری زرعی ادویات کی بھاری مقدار برآمد کر کے سٹاک سیل کر دیا، مقدمہ درج کروا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں