جعلی حکو مت کی رخصتی نو شتہ دیوا ر بن چکی ، ذوالفقار علی بھٹی

جعلی حکو مت کی رخصتی نو شتہ دیوا ر  بن چکی ، ذوالفقار علی بھٹی

سرگودھا(سٹاف رُورٹر ) ایم پی اے ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ فار م 47حکو مت کی معاشی اقتصا د ی اور ا نتظامی طور پر بد ترین ناکامیوں سے یہ با ت یقینی ہو چکی ہے کہ۔۔۔

جعلی حکو مت کی رخصتی نو شتہ دیوا ر بن چکی ہے با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن کی ر ہا ئی ا ب بہت قریب ہے عا م انتخا با ت رواں سا ل میں ممکن ہے ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے پارٹی کا ر کنا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ا سو قت مہنگا ئی انتہا ئی حدوں کو پہنچ چکی ہے عا م آد می کیلئے 2وقت روٹی کا حصو ل نا ممکن ہو گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں