کارڈتبدیل کر کے لاکھوں روپے نکال لئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نوسرباز نے شہری کا اے ٹی ایم کارڈ دھوکہ سے تبدیل کر کے اس کے اکاؤنٹ کا صفایا کر دیا،ملزم نے اس کے ا کاؤنٹ سے پونے تین لاکھ روپے نکلوا لئے ،مقدمہ درج کر لیا۔
نوسرباز نے شہری کا اے ٹی ایم کارڈ دھوکہ سے تبدیل کر کے اس کے اکاؤنٹ کا صفایا کر دیا،ملزم نے اس کے ا کاؤنٹ سے پونے تین لاکھ روپے نکلوا لئے ،مقدمہ درج کر لیا۔