پٹرو لیم مصنوعات کے نرخ بھی گھٹا ئے جا ئیں، آصف وہرہ

 پٹرو لیم مصنوعات کے نرخ بھی  گھٹا ئے جا ئیں، آصف وہرہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پاکستا ن الیکٹریکل مینوفیکچررزایسوسیا یشن شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے کہ

حکو مت نئے مالی سال کے بجٹ کو عوا م دوست بنا نے کیلئے معاشرے کے تمام طبقات کو ریلیف دے ٹیکسز کی شرح کم کی جا ئے بجلی گیس اور پٹرو لیم مصنوعات کے نرخ بھی گھٹا ئے جا ئیں موجو د ہ حکو مت کی کامیابیاں لا ئق تحسین ہیں لیکن ا س سلسلہ میں حکو مت اب مہنگا ئی بے روزگا ری کنٹرو ل کر نے کیلئے اقدا ما ت اٹھا ئے اور معیشت کی بہتر ی کو یقینی بنا نا بھی حکو متی ترجیحات میں سرفہرست ہو نا چا ہیے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں