عا م آدمی کی بہتر ی کیلئے ٹیکسز کی شرح کم کر ے اور ریلیف کو یقینی بنا ئے ،منیر احمد کھرل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ رائے منیر احمد کھرل نے کہا ہے کہ حکو مت نے پٹرو لیم مصنوعات کو آ مدنی اور ریونیو کے حصو ل کا بڑا ذریعہ بنا لیا۔
پٹرو ل اور ڈیز ل مہنگی ہو نے کی و جو ہا ت سب کے سامنے ہے پٹرو ل پر فی لیٹر 198رو پے اور ڈیز ل پر 113رو پے فی لیٹر ٹیکس و صو ل کیا جا تا ہے عا م آ د می پہلے ہی ٹیکسز کی بھر ما ر سے تنگ اور کنگا ل ہے حکو مت ز با نی جمع خرچ کی بجا ئے عا م آدمی کی بہتر ی کیلئے ٹیکسز کی شرح کم کر ے اور ریلیف کو یقینی بنا ئے