2024الیکشن میں کسی جماعت کو ا کثر یت نہیں ملی تھی ، تسنیم ا حمد قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سا بق وز یر مملکت و ڈویثرنل صدر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ۔۔
پاکستا ن پیپلزپارٹی کی سیاست ہمیشہ ہی ملک قو م اور جمہور یت کے لیے ر ہی ہے 2024الیکشن میں کسی جماعت کو ا کثر یت نہیں ملی تھی اس لیے پیپلزپارٹی نے جمہور یت بچا نے کیلئے ن لیگ کو سپور ٹ کیا پاکستا ن پیپلزپارٹی حکو مت کا حصہ نہیں ا گر کسی نے پیپلزپارٹی کو کا ر نر کر نے کی کو شش کی تو پھر فا ر م 47حکو مت بھی گھر جا ئے گی پا کستا ن پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ہی جمہور یت اور قومی مفاد کی سیاست کی ہے۔