زرعی ادویات قبضے میں لے کر تھانہ وان بھچراں منتقل

 زرعی ادویات قبضے میں  لے کر تھانہ وان بھچراں منتقل

واں بھچراں( نمائندہ دنیا ) محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول میانوالی نے وان بھچراں میں علاقہ چراغ والی پلی کے مقام پر بغیر لائسنس ہولڈر ڈیلرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے زرعی ادویات قبضے میں لے کر تھانہ وان بھچراں منتقل کر دیں، جبکہ متعلقہ ڈیلر کے خلاف تھانہ واں بھچراں میں ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر زراعت پیسٹ وارننگ میانوالی محمد صفدر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر عامر سہیل بھی موجود تھے ۔

 محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول میانوالی نے وان بھچراں میں علاقہ چراغ والی پلی کے مقام پر بغیر لائسنس ہولڈر ڈیلرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے زرعی ادویات قبضے میں لے کر تھانہ وان بھچراں منتقل کر دیں، جبکہ متعلقہ ڈیلر کے خلاف تھانہ واں بھچراں میں ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر زراعت پیسٹ وارننگ میانوالی محمد صفدر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر عامر سہیل بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں