منشیات فروش گرفتارچرس برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کی کارروائی، منشیات فروش زاہد اﷲ گرفتار، 2 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی گئی۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ہے۔
تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کی کارروائی، منشیات فروش زاہد اﷲ گرفتار، 2 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی گئی۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ہے۔