ادھار پیسے دینے پر دو خواتین زخمی

ادھار پیسے دینے پر دو خواتین زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات کے دورانبھیرہ میں دودھ کے ادھار پیسے دینے کے تنازعہ پر وسیم وغیرہ نے فاطمہ بی بی اور اسکی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔

لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات کے دورانبھیرہ میں دودھ کے ادھار پیسے دینے کے تنازعہ پر وسیم وغیرہ نے فاطمہ بی بی اور اسکی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں