چائے پلا کر خاتون کو اغواء کر لیا

 چائے پلا کر خاتون کو اغواء کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گھر آئے مہمانوں نے نشہ آور چائے پلا کر خاتون کا اغواء کر لیا، صندوق سے پچاس ہزار روپے بھی غائب تھے جس پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 گھر آئے مہمانوں نے نشہ آور چائے پلا کر خاتون کا اغواء کر لیا، صندوق سے پچاس ہزار روپے بھی غائب تھے جس پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں