ڈاکوؤں سے اسلحہ برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس کی پھرتیاں، ڈکیتی کی نیت سے کھڑے تین ملزمان کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا، مزید انکشاف کی بھی توقع کی جا رہی ہے۔
پولیس کی پھرتیاں، ڈکیتی کی نیت سے کھڑے تین ملزمان کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا، مزید انکشاف کی بھی توقع کی جا رہی ہے۔