نوجوان کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا

 نوجوان کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباشوں نے نوجوان کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ رتوکالا میں جلال اور حمزہ نے 15سالہ محمد ابراہیم کو دھوکہ سے اپنے ہمراہ لے جا کر مبینہ طور پر بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے دونوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اوباشوں نے نوجوان کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ رتوکالا میں جلال اور حمزہ نے 15سالہ محمد ابراہیم کو دھوکہ سے اپنے ہمراہ لے جا کر مبینہ طور پر بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے دونوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں