زمین کے تنازعہ پرفائرنگ نوجوان زخمی

زمین کے تنازعہ پرفائرنگ نوجوان زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) فائرنگ کے دو مختلف واقعات کے دوران علی پور نون میں زمین کے تنازعہ پر احمد علی نے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے علی حسن کو گھائل کر دیا۔۔۔

 فائرنگ کے دو مختلف واقعات کے دوران علی پور نون میں زمین کے تنازعہ پر احمد علی نے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے علی حسن کو گھائل کر دیا،بھیرہ میں پیر محمد اکرم نے فائرنگ کر کے شیر محمد کو مضروب کر دیا ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔جبکہ پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں