30 مسروقہ موٹر سائیکل 1 کار اصل مالکان کے حوالے

 30 مسروقہ موٹر سائیکل  1 کار اصل مالکان کے حوالے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اینٹی وہیکل لیفٹنگ ٹیم کی رواں ماہ مئی 2026 کی کاروائی، 30 مسروقہ موٹر سائیکل، 1 مسروقہ کار اصل مالکان کے حوالے کر دی گئیں۔۔۔

بتایا جاتا ہے کہ ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف کی ہدایت اور ایس پی انوسٹی گیشن عمران عباس چدھڑ کی سربراہی میں AVLS ٹیم نے کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے رواں ماہ انچارج AVLS ٹیم اسسٹنٹ سب انسپکٹر آصف محمود نے لاکھوں روپے مالیت کے 30 موٹر سائیکل اور ایک چوری شدہ گاڑی برآمد کر لی

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں