سرکاری معاملات میں مداخلت کرنیوالا جعلی ملازم گرفتار

سرکاری معاملات میں مداخلت  کرنیوالا جعلی ملازم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

 تھانہ کوتوالی کے علاقے ضلع کچہری کے قریب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فرخ منیر کو گرفتار کر لیا۔ جسکی جانب سے خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرتے ہوئے سرکاری معاملات میں مداخلت پیدا کی جا رہی تھی۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں