مضر صحت اچار برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 1500 کلو فنگس لگا ناقص اور مضر صحت اچار برآمد کر کے تلف کر دیا ۔اچار یونٹ کو انتہائی ناقص انتظامات کی بنا پر 50 ہزار کا جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 1500 کلو فنگس لگا ناقص اور مضر صحت اچار برآمد کر کے تلف کر دیا ۔اچار یونٹ کو انتہائی ناقص انتظامات کی بنا پر 50 ہزار کا جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا۔