زیادتی کی کوشش پر مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کوٹ مومن میں اوباش نے ٹریفک پولیس اہلکار کے دس سالہ بچے کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالا 15سالہ اوباش قانون کی زد میں آ گیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
کوٹ مومن میں اوباش نے ٹریفک پولیس اہلکار کے دس سالہ بچے کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالا 15سالہ اوباش قانون کی زد میں آ گیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔