بجلی چوری کرتے 9افرادگرفتار
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیموں نے مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن کے دوران بجلی چوری کرتے مقبول، شہزاد، اشرف ،جمعہ خان ، اشرف ،مختار ، ظفر ، آصف، ذوالفقار کو پکڑ کر ان کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیموں نے مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن کے دوران بجلی چوری کرتے مقبول، شہزاد، اشرف ،جمعہ خان ، اشرف ،مختار ، ظفر ، آصف، ذوالفقار کو پکڑ کر ان کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔