بچی سے ہمسائے کی زیادتی کی کوشش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)8شمالی میں 13سالہ (ح) قربانی کا گوشت دینے ہمسائے ابرار کے گھر گئی جہاں وقاص نے پکڑ کر زبردستی زیادتی کی کوشش کی۔بچی کے شور مچانے پر پر ملزم بھاگ نکلا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
8شمالی میں 13سالہ (ح) قربانی کا گوشت دینے ہمسائے ابرار کے گھر گئی جہاں وقاص نے پکڑ کر زبردستی زیادتی کی کوشش کی۔بچی کے شور مچانے پر پر ملزم بھاگ نکلا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔