بیوہ کو دھمکیاں دینے پر مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے 109شمالی میں نواسی کے رشتہ سے انکار پر ندیم وغیرہ نے بیوہ شہزاداں کے گھر میں داخل ہو کر اسے اور اسکی بیٹیوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
نواحی علاقے 109شمالی میں نواسی کے رشتہ سے انکار پر ندیم وغیرہ نے بیوہ شہزاداں کے گھر میں داخل ہو کر اسے اور اسکی بیٹیوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔