قربانی کیلئے لائے گئے چھترے چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قربانی کیلئے لائے گئے چھترے چوروں کے ہاتھ لگ گئے ۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں عثمان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس نے قربانی کے لئے لائے گئے۔
چھترے گھر کے باہر باندھے ہوئے تھے کہ اس دوران ملزمان مبینہ طور پر چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔