بغیر نمبر گاڑیاں چلانے پر4افراد گرفتار

 بغیر نمبر گاڑیاں چلانے پر4افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے چار افراد کو قابو کر لیا۔ جو بغیر نمبر گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ جن کے خلافمقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے چار افراد کو قابو کر لیا۔ جو بغیر نمبر گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ جن کے خلافمقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں