کرایہ نامہ جمع نہ کروانے والے شہری کو حوالات میں بند کر دیا

کرایہ نامہ جمع نہ کروانے والے  شہری کو حوالات میں بند کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ نامہ جمع نہ کروانے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران کرائے کے گھر میں رہائش پزیر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

جس کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں