دکان کی کھڑکی توڑ کر ایل ای ڈی نقدی، موبائل اور دیگر سامان چوری

 دکان کی کھڑکی توڑ کر ایل ای ڈی نقدی، موبائل اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کی کھڑکی توڑ کر ایل ای ڈی، نقدی، موبائل اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے اوڈین سٹریٹ میں زبیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی دکان کی کھڑکی توڑ کر ملزمان دکان میں داخل ہوگئے اور ایل ای ڈی، نقدی، موبائل، لیپ ٹاپ اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں