سرگودھا’ شاہپور اور میانوالی کی جیلوں میں اسیران کیلئے خصوصی تقریبات پکوانوں سے قیدیوں کی تواضع

 سرگودھا’ شاہپور اور میانوالی کی جیلوں  میں اسیران کیلئے خصوصی تقریبات  پکوانوں سے قیدیوں کی تواضع

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا’ شاہپور اور میانوالی کی جیلوں میں بھی عید الاضحی مذہبی عقیدت و احتراج و جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔

جیلوں کی مساجد میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے ’ اسیران کیلئے خصوصی تقریبات میں سرکاری طور پر مٹھائیاں و طرح طرح کے پکوانوں سے قیدیوں اور حوالاتیوں کی تواضع کی گئی عید اور ٹرو کے روز سرگودھا ’شاہپور ’میانوالی کی جیلوں میں بند قیدیوں ’ حوالاتیوں کو گھروں سے کھانا و یگر اشیائے خورو نوش منگوانے کی بھی سہولت مہیا کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں