سابقہ لڑائی کا بدلہ چکانے کیلئے ظفر وغیرہ نے فائرنگ کر کے مضروب کر دیا

 سابقہ لڑائی کا بدلہ چکانے کیلئے ظفر  وغیرہ نے فائرنگ کر کے مضروب کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فائرنگ کے دو مختلف واقعات کے دوران میانی میں سابقہ لڑائی کا بدلہ چکانے کیلئے ظفر وغیرہ نے فائرنگ کر کے ابوعکاشہ کو مضروب کر دیا۔

اسی طر ح میلووال کے نوید حسنین کو بلال نے معمولی تلخ کلامی پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا،زخمیو ں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں