بجلی چور رنگے ہاتھوں گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیم نے 87جنوبی میں چیکنگ کے دوران عمار جاوید نامی شخص کو ڈائریکٹ کنڈے لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا مقدمہ درج کروا دیاگیا۔
واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیم نے 87جنوبی میں چیکنگ کے دوران عمار جاوید نامی شخص کو ڈائریکٹ کنڈے لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا مقدمہ درج کروا دیاگیا۔