مشتبہ شخص سے بندوق برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ لکسیاں پولیس غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے مشتبہ شخص جس کی شناخت وسیم کے نام سے ہوئی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے بندوق 12 بور برآمد کر لی،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ لکسیاں پولیس غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے مشتبہ شخص جس کی شناخت وسیم کے نام سے ہوئی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے بندوق 12 بور برآمد کر لی،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔