گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ ،مقدمہ درج

گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) موضع ٹاٹریاں میں بیرون ملک ملازمت کرنیوالے محمدخان کے گھر میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی ۔ پولیس کاکہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 موضع ٹاٹریاں میں بیرون ملک ملازمت کرنیوالے محمدخان کے گھر میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی ۔ پولیس کاکہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں