اغواء کی جھوٹی اطلاع پر مقدمہ درج

 اغواء کی جھوٹی اطلاع پر مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) چاہ عالم والا کے وقار انجم نے 15پر اطلاع کی کہ اس کی ہمشیرہ سے چار افراد نے زبردستی تین ماہ کا بچہ چھینے کی کوشش کی ہے پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کرپتہ چلا کالر غائب ہے،اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 چاہ عالم والا کے وقار انجم نے 15پر اطلاع کی کہ اس کی ہمشیرہ سے چار افراد نے زبردستی تین ماہ کا بچہ چھینے کی کوشش کی ہے پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کرپتہ چلا کالر غائب ہے،اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں