حکومت پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں کو 200فی لیٹر تک لا ئے ، محمد حسنین شاہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نائب صدر ٹرانسپورٹ یونین جنرل بس اسٹینڈ سید محمد حسنین شاہ نے کہا ہے کہ
ا سو قت عالمی منڈ ی میں تیل کی قیمت 72ڈا لر فی بیرل تک گر چکی ہے گذشتہ جمعہ کی را ت کو پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کر نے کی توقع تھی لیکن حکو مت نے یہ کمی نہ کی ،جس سے قوم ما یو س ہوئی ہے ،حکو مت پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں کو 200رو پے فی لیٹر تک لا ئے۔ ا س کے ساتھ ساتھ ٹرانسپورٹ کے کرایو ں میں کمی کی جا ئے اور مہنگا ئی میں بھی کمی کیلئے مو ثر پلا ننگ کی جا ئے