لوکل گورنمنٹ کا ملازم پر اسرار طور پر غائب

لوکل گورنمنٹ کا ملازم پر اسرار طور پر غائب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لوکل گورنمنٹ کا ملازم پر اسرار طور پر غائب ہو گیا، پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

 سیٹلائٹ ٹاؤن کا رہائشی محمد عمران محمود یونین کونسل میں کام کرتا ہے جو کہ گزشتہ روز معمول کے مطابق دفتر کیلئے گھر سے نکلا مگر اس کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا، ورثاء نے اس کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے جس پر پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں