غیر قانونی طور پر مذہبی اجتماع کا انعقاد ،شہری پر مقدمہ

غیر قانونی طور پر مذہبی اجتماع  کا انعقاد ،شہری پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر قانونی طور پر مذہبی اجتماع کا انعقاد کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے یاماہا چوک میں پولیس نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ شہری کو غیر قانونی طور پر بغیر اجازت مجلس کا انعقاد کرواتے ہوئے پایا گیا۔ جس سے روڈ بلاک ہونے سے شہریوں کو بھی مشکلات کا سامنا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں