خاتون تین کمسن بچوں سمیت اغواء
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) 36سالہ خاتون تین کمسن بچوں سمیت اغواء کر لی گئی،شاہد عمران نے پولیس کو بتایا اسکی بیوی ناہید اختر بچوںسحرش ، نثار احمد اور مستقیم کے ہمراہ گھر سے پھلروان جانے کیلئے نکلے مگر واپس نہیں آئے ۔
36سالہ خاتون تین کمسن بچوں سمیت اغواء کر لی گئی،شاہد عمران نے پولیس کو بتایا اسکی بیوی ناہید اختر بچوںسحرش ، نثار احمد اور مستقیم کے ہمراہ گھر سے پھلروان جانے کیلئے نکلے مگر واپس نہیں آئے ۔