شجر کاری ،عوام میں شعور کی بیداری ناگزیر
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مون سون شجر کاری مہم میں پی ایچ اے بھرپور کردار ادا کر گی شجر کاری مہم کے حوالہ سے عوام میں شعور کی بیداری ناگزیر ہوگئی، ڈی جی پی ایچ اے نے کہا کہ مختلف طبقات کو پی ایچ اے کیساتھ ملکر چلنا چاہیے۔
مون سون شجر کاری مہم میں پی ایچ اے بھرپور کردار ادا کر گی شجر کاری مہم کے حوالہ سے عوام میں شعور کی بیداری ناگزیر ہوگئی، ڈی جی پی ایچ اے نے کہا کہ مختلف طبقات کو پی ایچ اے کیساتھ ملکر چلنا چاہیے۔