نہری پانی چوری ،8 افراد پر مقدمہ

نہری پانی چوری ،8 افراد پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہری پانی چوری کرنیوالے 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے میں محکمہ انہار نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

نہری پانی چوری کرنیوالے 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے میں محکمہ انہار نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں