شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 190شمالی میں محمد الیاس نے دو سہولت کاروں کی مدد سے شادی شدہ لڑکی (ن) کو مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔
190شمالی میں محمد الیاس نے دو سہولت کاروں کی مدد سے شادی شدہ لڑکی (ن) کو مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔