دربار عالیہ شمس آباد شریف میں 99واں سالانہ عرس اختتام پذیر

دربار عالیہ شمس آباد شریف میں  99واں سالانہ عرس اختتام پذیر

ساہیوال/سرگودھا (نمائندہ دنیا) دربار عالیہ شمس آباد شریف آہلی کمبوہ، جھنگ روڈ، تحصیل ساہیوال۔۔۔۔

ضلع سرگودھا میں سخی پیر سید الحاج محمد پناہ شاہ مشہدی، قادری، رضویؒ کا 99واں سالانہ دو روزہ عرس مبارک محرم الحرام کے احترام کے پیش نظر انتہائی سادگی سے اختتام پذیر ہو گیا۔عرس کی تقریبات کے دوران حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کو زبردست الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ عرس کا آغاز قرآن خوانی، نعت خوانی اور دربار شریف پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب سے ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں